ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو کمربستہ ہی سمجھ لیں۔ باقی رہی بات قمربستہ کی تو آپا قمر سے پوچھ کر بتاؤں گا۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈر کے مارے اٹھ جاتے ہوں گے کہ دفتر بھی جانا ہے۔۔ اب مجھے کہیں نہیں جانا، لیکن فجر کے لئے تو اٹھنا پڑتا ہے نا!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top