ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

شمشاد

لائبریرین
زیادہ ہی کھیل بگاڑ رہے ہیں آپ۔
غیاث صاحب یہاں اُلٹی حروف تہجی سے پیغام لکھنا ہوتا ہے۔ کھوکھر صاحب نے حرف س سے پیغام شروع کیا تھا، اس سے پہلے حرف ز آتا ہے تو ز سے میں نے پیغام لکھا، ز سے پہلے ژ آتا ہے، اس سے چونکہ پیغام شروع کرنا محال ہوتا ہے تو آپ اس سے پہلے والے حرف ر سے پیغام شروع کریں، پھر آپ سے بعد میں آنے والا رکن ر سے پہلے والے حرف سے پیغام لکھے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
روز آتے رہیں تو سیکھ ہی لیں گے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ بہت سے نئے ارکان بس گپ شپ میں حصہ لینے کے چکر میں موضوع کیا ہے، وہ دیکھتے ہی نہیں!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top