ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

الف عین

لائبریرین
دال روٹی کھا کر خوش رہیں، حلووں کے چکر میں نہ رہیں، بعد میں صحت کی خرابی قسمت میں ہوگی خدا نخواستہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب مثل مشہور ہے “اللہ شکر خورے کو شکر دیتا ہے۔“ تو حلوہ خور کو بھی حلوہ مل جاتا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top