ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

الف عین

لائبریرین
اس سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے، جو ایک بار کھانا پسند کرے، اسی کو بار بار کھلاتے رہیں، جب تک کہ وہ احتجاج نہ کرے!
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ یہ جرات صرف جیہ ہی کر سکتی ہے۔ اب آپ نے سزا کا کہا ہے تو اس پر عملدرآمد ضرور ہونا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھر کے کامو ں میں کچھ زیادہ ہی اُلجھی ہوئی ہو جو ‘ق‘ کے بعد ‘ف‘ سے لکھنے کی بجائے ‘ل“ سےلکھ دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ایسا تو ہونا ہی ہے اور پھر چھوٹے خان صاحب بھی تو ہیں جن کی دیکھ بھال کرنا پڑتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top