ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

الف عین

لائبریرین
زور سے بولو یہاں آواز نہیں آ رہی ہے، اسی لئے سموسے بھی کوئی نہیں لایا۔ میں نے خود ہی خرید کر کھا لئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھیر مہربانی جناب آپ کی یہ معلومات دینے کی کہ ریوڑیوں کو لکھنؤ میں ’کھُٹیاں‘ کہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خالی بھائی ہی مطلب نہیں ہوتا، دوسرے معنوں میں محلے یا علاقے کے بدمعاش کو بھی دادا کہتے ہیں۔ ویسے اصل میں باپ کے باپ کو دادا کہتے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
حالات معمول پر آجائیں تو شاید پھر روانگی سے آئیں یہاں مگر ابھی بھی مصروفیت چل رہی ہے
اور لیپ ٹوپ بھی خراب ہوا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top