ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

الف عین

لائبریرین
ضرور طوطے نے بھی خوش ہو کر سنی ہو گی۔ یا اس کو اس کی قدیم اردو سمجھ میں نہیں آئی شمشاد؟
 

وجی

لائبریرین
جناب دو بکرے کر لیتے
ویسے کیا بھارت میں گائے کی قربانی کر لیتے ہیں آپ لوگ
 

شمشاد

لائبریرین
جناب سُنا ہے وہاں بکروں کی قیمتیں بہت مناسب ہیں جبکہ پاکستان میں بہت زیادہ ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top