ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

شمشاد

لائبریرین
ح کا حلوہ بنا کر کھا گئیں اور اب پوچھ رہی ہیں کہ چوکور ڈبہ ہو یا مستطیل۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر نہیں بھولتیں تو جلدی سے جیب ڈھیلی کریں، میرا مطلب ہے پرس ہلکا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ناں، انہیں جیب، میرا مطلب ہے اپنا پرس ہلکا کرنے دیں، ویسے بھی یہ جتنے پونڈ کم کریں گی اتنا ہی اچھا ہے۔ (میں وزن کی بات نہیں کر رہا)۔
 

شمشاد

لائبریرین
نو پونڈ اپنا وزن کم کر لیں اور نوے پونڈ پرس کا وزن کم کر دیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top