ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

الف عین

لائبریرین
روز روز بات بدل دیتی ہیں عورتیں، اس لئے ان کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔۔(شکر ہے صابرہ سو رہی ہیں!!)
 

شمشاد

لائبریرین
زور زبردستی سے یہ اپنی ہر بات منوا لیتی ہیں۔

اب بیشک آپ “ ر “ سے لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
حال کیسا ہے جناب کا

یہ گانا مدھو بالا اور کشور کمار پر فلمایا گیا تھا۔
 

خوشی

محفلین
ثمرینہ کہہ رہی تھی خوشی ث آپ پہ آنے والی ھے مگر میں نے یقین نہیں کیا تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top