ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

اشتیاق علی

لائبریرین
ذکر بھی مت کریں ٹکروں کا ۔ پرسوں ہی دو ٹرینیں کراچی میں جمعہ گوٹھ کے مقام پر ٹکر کھا گئی تھیں۔ اللہ رحم کرے۔
 

الف عین

لائبریرین
چلو کوئی بات نہیں، غلط فہمی اچھے اچھوں سے ہو جاتی ہے (یعنی مجھ سے بھی۔۔۔ آخر میں بھی اچھے اچھوں میں شامل ہوں نا ، اپنے منہ میاں۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top