ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

مغزل

محفلین
چوں کہ میں خاصے عرصے بعد آیا ہوں تو میر ی دال گلنے کی نہیں ۔۔
پھر یہ کہ اب لڑی کا نام بھی بدل دیا گیا ہے ۔۔
 

جیہ

لائبریرین
جناب والا آپ بہت سے دھاگوں پر اپنا حق کھو چکے ہیں۔ دوبارہ عرضی دائر کریں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top