ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

ملائکہ

محفلین
گزارش ہے چچا اور بھتیجی کی گفتگو میں مت تانگ اڑاؤ ورنہ کھا جاتی ہوں میں یہ تو تمھیں پتہ ہی ہوگا:rollingonthefloor:
 

الف عین

لائبریرین
قلم توڑ کے سیاہی پینے کا محاورہ تو سنا تھا، یہ ٹانگ توڑ کر بندے کو کھا جانے کی بات ملائکہ سے نئی سنی آج۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top