ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی ۔۔۔ پھر ٹھیک ہے مگر ترکیب کیلئے کوئي نیا دھاگہ کھولنا پڑے گا ۔ عید الاضحی کی ڈشیز کی ریسی پیز
 

شمشاد

لائبریرین
طوطا میرا مغرب کی طرف سے اڑتا ہوا آیا تھا، تو مغرب کی طرف سے ہی ظہور ہوا ہو گا۔
 

خوشی

محفلین
رہنے دیں‌آپ تو ، آپ کی بھی سمجھ نہیں‌آ سکی ، کیوںکہ سب کے سامنے کرنے واکے کام بھی آُپ چھپ کے کرتے ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top