ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

شمشاد

لائبریرین
نہ آپ کو مارے جا رہے ہیں اور نہ ہی مجھے مارے جا رہے ہیں، تو ثابت ہوا کہ کسی اور کو مارے جا رہے ہیں۔
 
سادہ صفحات ان کے پاس بھی نہیں ہیں۔ جو ہیں ان میں عشقیہ اشعار اور دلربائی خطوط لکھے ہوئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top