ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

جیہ

لائبریرین
طے کرلیں پہ؛ے کہ اس دھاگے میں کس موضوع پر بات کرنی ہے اور کس پر نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شروع ہو جاؤ پھر اور بتاؤ وہ کون کون سے موضوعات ہیں جن پر بات کرنا اچھا لگتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذکر شروع کر دیں پھر کھانے کا۔ ہو جائیں پراٹھے اور قورمہ، آجکل تو ویسے بھی قربانی کے گوشت کی فراوانی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
خدا خیر کرے سعود، ارے شمشاد نے فرج میں رکھا ہوگا، ڈبوں میں تو سڑ جائے گا جب تک کہ ڈبت ہی فرج میں نہ رکھے جائیں!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top