ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

شمشاد

لائبریرین
پ سے "پھلجھڑیاں"

پ حروف تہجی کی "پیشانی" پر تیسرا "پیارا" نگینہ ہے۔ اسی لیے "پیدائشی" "پائیدار" حرف ہے۔

فی الحال اتنا ہی کافی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے پہلی شادی سے پہلے ہی کی بات کر رہے ہوں گے، شادی کے بعد ایسی عیاشی کب نصیب ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top