ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

خوشی

محفلین
شرمانے کی بات نہی یہ سچ ھے جو ں‌آپ کے ہاں جو ھے جو نہر سے زیادہ خطرناک ھے
 
ڈھلنے لگتی ہے رات تو سونے سے قبل برش کرتے ہوئے آئینہ جو دیکھتے ہیں۔ بس تبھی شرما جاتے ہیں۔
 
ثآبت ہوا کہ آپ غلط سمجھ بیٹھے میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ چلو بھر پانی مل جائے تو منھ دھو لیتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top