ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

شمشاد

لائبریرین
ثاقب بھائی نے بتائی ہے، یہ لیں نیچے لکھ رہا ہوں۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
 

مدرس

محفلین
ٹرخائے بغیر آپ نے جواب دیدیا
شکریہ
لیکن مجھے پیغام بھجنے کے بعد نظر آگیا تھا
محفل کا کی پیڈ
 

الف عین

لائبریرین
ہاں تو یہ تو بتاؤ کہ کتنے ڈالر لگے؟ میں نے تو امریکہ جانے سے پہلے کٹوا کر گیا تھا اور پھر اب آ کر ہی کٹوائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top