ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

فہیم

لائبریرین
چلیں آپ کا اندازہ غلط ہوا

مجھے آپ یہ بتائیں وہ کون سا تھریڈ ہے جہاں آپ پہنچے اپنے آپ کو سرچ کرتے ہوئے۔
 

فہیم

لائبریرین
ث کو ایک طرف کرتے ہوئے۔
ایک گھنٹے بعد کیوں۔
ابھی کیوں‌ نہیں۔
مجھے واقعی دیکھنا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
بات ہی سمجھ میں نہیں آئی فہیم بھائی کی اس لئے جواب گول کر گیا۔

یعنی کہ آپ کی محفل پر آمد اس طرح ہوئی تھی۔
کہ آپ نے اپنا ذکر دیکھا تھا۔ محفل پر۔
اسی کی بات کررہا تھا وہ کونسا تھریڈ ہے۔

اور مغل بھائی وعلیکم السلام۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top