ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔ میں سارے کا سارا ہی آپ کو بھجوا دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو خیالی پلاؤ میں بینگن بھی خیالی ہی ڈالا تھا۔ آپ کو اصلی کیسے لگا؟
 

dxbgraphics

محفلین
گزر رہا تھا یہاں سے لیکن میری پسندیدہ کالے بینگن کا ذکر آیا تو ذرا سا رک گیا شایدشمشاد بھائی ایک پارسل بھیج دیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top