ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
فکر نہ کریں۔
ہم تو سنبھل کر ہی چلتے ہیں۔
البتہ بزرگ حضرات کو واقعی
سنبھل کر قدم اٹھانا چاہیے۔
 
غضب کر رہے ہیں آپ بھی۔ ہماری تو فکر کیا کیجئے اس بڑھاپے میں ہم لڑکھڑائے تو بھلا سنبھل سکیں گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top