ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

زلفی شاہ

لائبریرین
شاباشی دینی پڑے گی آپ کو آپ کے اس حالیہ فقرے پر۔
مجرم وہ بھی نہیں اور جرم ہم نے بھی نہیں کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوال یہ نہیں کہ مشاہدہ ضعیف ہے بلکہ یہ ہے کہ طریقے سے کیا گیا کام غلط کیسے ہو سکتا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top