ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

شمشاد

لائبریرین
زیادہ تر لوگ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اپنے گھر کے باہر ہی پھینک دیتے ہیں۔ اتنا نہیں کرتے کہ دو قدم چل کر بلدیہ کے بنائے ہوئے مخصوص ڈبوں میں ڈالیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیسی بھی گزری گزر گئی اب تو۔
وہ تو بھلا ہو کہ دفتر والوں نے کچھ زیادہ ہی چھٹیاں دے دیں، ورنہ صبح کو دفتر ہوتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top