ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چ سے چائے، ساتھ میں باسکن روبنز والوں کا پیغام آیا ہے کہ باسکن روبنز کے کیک پر 25 ریال رعایت ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
بڑا تو ہونا چاہئے کہ پوری اردو محفل کو بانٹنا ہے۔ شمشاد کے تو سبھی دوست ہیں نا!!!
 

شمشاد

لائبریرین
نظر آ رہا ہے کہ اردو محفل میں فیصل آباد سے اراکین کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لائل پور، میرا مطلب ہے مزمل بھائی بہت سے اراکین فیصل آباد سے ہیں جن میں

دوست (شاکر بھائی)
اشتیاق حسین بھائی
حفی بھائی
ناعمہ (نانی اماں)
عائشہ (مانو بلی)

اور بھی کئی ایک ہیں جن کے نام مجھے اس وقت یاد نہیں آ رہے۔
 

مزمل حسین

محفلین
گھاس اور سبزے کی شدید کمی ہے فیصل آباد سٹی میں. میں اسے سر سبز و شاداب دیکھنا چاہتا ہوں، فی الوقت تو یہ ریگ رواں کا منظر پیش کرتا ہے.
اپنے شہر سے اراکین کے بارے جان کر خوشی ہوئی
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی فیصل آباد سے باہر بھی گئے ہیں یا ساری عمر فیصل آباد میں ہی گزاری ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top