ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

سید شیرازی

محفلین
ذکر کیا کریں اُن طوطوں کا وہ تو معصوم ہیں اُن پر یہ ظلم کہ رات کا خراب ہونے والا پنکھا ابھی تک تبدیل نہیں ہوا
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیڑھ دو گھنٹے ہی وہ بغیر پنکھے کے رہے، پھر ان کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔ ویسے بھی رات کو اتنی ضرورت نہیں تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top