ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

شمشاد

لائبریرین
رات کو تو آن لائن نہیں ہوتا، دن میں چونکہ موقع ملتا رہتا ہے تو آن لائن ہی رہتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جانے آپ میٹھی چائے پیتے ہیں یا پھیکی پیتے ہیں، مجھے تو علم ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پراٹھوں کے ساتھ مرغ چنوں سے انصاف کر آیا ہوں۔ الحمد للہ۔
اب چائے کا انتظار ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top