ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

شمشاد

لائبریرین
حد سے زیادہ بڑھ گئے ہیں، بھول چکے ہیں کہ اللہ ظالموں کی رسی دراز کر دیتا ہے۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
چرکے پہ چرکے عوام کو لگا رہے ہیں اور عوام بھی بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ خدارا اب تو رحم کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جو بھی پاکستان میں حکمران بن کر آتا ہے، وہ عوام پر حکمرانی اور اپنی من مانی کرتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top