ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ کو حلووں کی اقسام کا علم نہیں۔
سوجی کا حلوہ
دال کا حلوہ
بیسن کا حلوہ
پیٹھے کا حلوہ
مکھڈی حلوہ
گاجر کا حلوہ
 

شمشاد

لائبریرین
ثابت بھی کر دوں گا اپنی چاہت آپ "حلوے" پیش تو کریں۔ اور ہاں ایک حلوے کا ذکر تو رہ ہی گیا تھا اور وہ ہے سوہن حلوہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات یہ ہے کہ مکھڈی حلوہ زیادہ تر اندرون سندھ میں لوگ شوق سے کھاتے ہیں، میں نے بھی ایک ہی دفعہ کھایا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top