مبارکباد ہیپی مینگو سیزن :)

آج اس سیزن کے پہلے پاکستانی آم کھانے نصیب ہوئے تو سوچا کیوں نا اپنے دوستوں کو بھی اس خوشی میں شریک کیا جائے۔ تو میری طرف سے تمام محفلین ، سارے پاکستانیوں اور ساری دنیا میں آم سے محبت کرنے والوں کو پھلوں کے بادشاہ کی آمد مبارک ہو۔
mango-fruit.png

17VZVISKREG1MANGO_116806f.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین

واہ جی واہ، امب لے کے آئے او :)
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستان کے ہوتے ہیں یا دوسرے ملکوں کے؟
یہ میں پاکستانی آم کی بات کر رہا تھا۔ جنوبی امریکہ والے تو سارا سال پڑے خراب ہوتے رہتے ہیں دکانوں پر :)
پسِ نوشت: یہاں میں نے ابھی تک انڈین آم نہیں دیکھا۔ ہمیشہ دیسی یا اوریئنٹل دکانوں پر پاکستانی آم ہی بکتے ہیں :)
 
کویت میں، یمن، مصر، نیوزی لینڈ، افریقہ اور بھارت اور نجانے کہاں کہاں کے آم ملتے رہتے ہیں۔ ان میں سے پاکستانی چونسہ کا کوئی مقابلہ نہیں۔ مگر یہ (چونسہ) صرف پاکستانی دکانوں پر ملتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی آم خاصے آ چکے ہیں لیکن ابھی بھرپور طریقے سے نہیں آئے۔

کھا تو لیے ہیں لیکن ابھی بہت کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔
 
آپ جیسے قدر دانوں کی وجہ سے ہی تو آپ آم کے موسم کا جشن جاری ہے :)
کونسا کھایا سندھڑی یا دوسہری؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
:) بس کچھ دنوں میں کینٹین میں مینگو پارٹی ہو گی۔ آپ سب احباب کو دعوت ہے :)
(اہم نوٹ: اپنے اپنے آم ساتھ لائیے گا، پلس آم کی مختلف ڈشز بھی:p)
 
Top