واہ جی واہ، امب لے کے آئے اوآج اس سیزن کے پہلے پاکستانی آم کھانے نصیب ہوئے تو سوچا کیوں نا اپنے دوستوں کو بھی اس خوشی میں شریک کیا جائے۔ تو میری طرف سے تمام محفلین ، سارے پاکستانیوں اور ساری دنیا میں آم سے محبت کرنے والوں کو پھلوں کے بادشاہ کی آمد مبارک ہو۔
![]()
![]()
فن لینڈ میں پہنچ گئے آم ابھی تک یا نہیں ؟واہ جی واہ، امب لے کے آئے او![]()
ہمارے ہاں بہت کم ہی آتے ہیں آم اور وہ بھی چند مخصوص جگہوں پر چند مخصوص دنوں کے لئے۔ البتہ میں باجی کی طرف جاتا ہوں تو ایک آدھ بار شوق پورا ہو جاتا ہےفن لینڈ میں پہنچ گئے آم ابھی تک یا نہیں ؟
پاکستان کے ہوتے ہیں یا دوسرے ملکوں کے؟ہمارے ہاں بہت کم ہی آتے ہیں آم اور وہ بھی چند مخصوص جگہوں پر چند مخصوص دنوں کے لئے۔ البتہ میں باجی کی طرف جاتا ہوں تو ایک آدھ بار شوق پورا ہو جاتا ہے![]()
یہ میں پاکستانی آم کی بات کر رہا تھا۔ جنوبی امریکہ والے تو سارا سال پڑے خراب ہوتے رہتے ہیں دکانوں پرپاکستان کے ہوتے ہیں یا دوسرے ملکوں کے؟
کویت میں، یمن، مصر، نیوزی لینڈ، افریقہ اور بھارت اور نجانے کہاں کہاں کے آم ملتے رہتے ہیں۔ ان میں سے پاکستانی چونسہ کا کوئی مقابلہ نہیں۔ مگر یہ (چونسہ) صرف پاکستانی دکانوں پر ملتے ہیں۔یہ میں پاکستانی آم کی بات کر رہا تھا۔ جنوبی امریکہ والے تو سارا سال پڑے خراب ہوتے رہتے ہیں دکانوں پر
پسِ نوشت: یہاں میں نے ابھی تک انڈین آم نہیں دیکھا۔ ہمیشہ دیسی یا اوریئنٹل دکانوں پر پاکستانی آم ہی بکتے ہیں![]()
آپ جیسے قدر دانوں کی وجہ سے ہی تو آپ آم کے موسم کا جشن جاری ہےیہاں بھی آم خاصے آ چکے ہیں لیکن ابھی بھرپور طریقے سے نہیں آئے۔
کھا تو لیے ہیں لیکن ابھی بہت کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔
تو آپ پارٹی کا انتظار فرما رہی ہیں۔بس کچھ دنوں میں کینٹین میں مینگو پارٹی ہو گی۔ آپ سب احباب کو دعوت ہے
(اہم نوٹ: اپنے اپنے آم ساتھ لائیے گا، پلس آم کی مختلف ڈشز بھی)
اسے آئے تو سال ہو گیامبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو۔
انقلاب کا تو پتا نہیں البتہ "چونسہ" آم مارکیٹ میں آگیا ہے۔![]()
کسے ؟ چونسے آم کو؟اسے آئے تو سال ہو گیا![]()
میں "آم" سے حکمرانوں کی طرف اشارہ کر رہا تھا جو لذتِ کام و دہن کو اولیت دیتے ہیںکسے ؟ چونسے آپ کو؟
کویت میں تو کل ہی ملا مجھے "پکا ہوا"
نواز شریف کی چسکولی طبیعت تو معروف ہےمیں "آم" سے حکمرانوں کی طرف اشارہ کر رہا تھا جو لذتِ کام و دہن کو اولیت دیتے ہیں![]()