ہو گا کیا؟

شمشاد

لائبریرین
ہو گا کیا؟​
کھوتے نال کھوتا وٹایا​
گیلانی گیا راجہ آیا​
چور گیا تے ڈاکو آیا​
اے ہے پاکستان دا سرمایہ​
دسو اسی کی کمایا​
بس کھوتے نال کھوتا وٹایا​
 
ہو گا کیا؟​
کھوتے نال کھوتا وٹایا​
گیلانی گیا راجہ آیا​
چور گیا تے ڈاکو آیا​
اے ہے پاکستان دا سرمایہ​
دسو اسی کی کمایا​
بس کھوتے نال کھوتا وٹایا​
ہوگا کیا؟
گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا​
گیاگیلانی ، آیا راجا​
چور گیا تو ڈاکو آیا​
یہ ہے اپنا کل سرمایا​
پاکستان نے کیا کیا پایا​
بولو ہم نے کیا ہے کمایا​
بس نقصان کا کیا ہے سودا​
گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا​
 

محمداحمد

لائبریرین
ہوگا کیا؟
گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا​
گیاگیلانی ، آیا راجا​
چور گیا تو ڈاکو آیا​
یہ ہے اپنا کل سرمایا​
پاکستان نے کیا کیا پایا​
بولو ہم نے کیا ہے کمایا​
بس نقصان کا کیا ہے سودا​
گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا​

واہ واہ واہ :D

خلیل بھائی کیا منظوم ترجمہ کیا ہے۔ ایسے کہ نفسِ مضمون بھی جوں کا توں رہے اور شاعرانہ حسن کو بھی چار چاند لگ جائیں۔

بہت خوب۔۔۔۔۔!
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہوگا کیا؟
گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا​
گیاگیلانی ، آیا راجا​
چور گیا تو ڈاکو آیا​
یہ ہے اپنا کل سرمایا​
پاکستان نے کیا کیا پایا​
بولو ہم نے کیا ہے کمایا​
بس نقصان کا کیا ہے سودا​
گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا​


واہ جناب کیا ترجمہ کیا ہے!
بہت خوب
 

ساجد

محفلین
"ہو گا کیا"؛ عنوان دیکھ کر یہ خیال گزرا کہ شمشاد بھائی نے شاید 21 دسمبر 2012 پر کچھ اظہار کیا ہو گا لیکن جب پڑھا تو منہ سے بے ساختہ نکلا "سواد آ گیا بادشاہو"۔
 
شکریہ محترم۔۔۔ ۔!

ہم آپ کو زیادہ تو تنگ نہیں کرتے ۔ کہیں آپ عاجز آ جائیں۔
(سنجیدگی سے پوچھ رہا ہوں)۔
جی نہیں محترم ہم زیادہ کیا کم تنگ بھی نہیں ہوتے الٹا ہم تو اس سوچ کا شکار تھے کہ کہیں آپ حضرات ہم سے اور ہماری فارسی سے تنگ نہ آجائیں۔۔۔۔:notworthy: (سنجیدگی سے جواب دے دیا)
 

ساجد

محفلین
شکر ہے کسی گدھے کی اس دھاگے پر نظر نہیں پڑی ورنہ اس نے ، اپنی توہین پر ، احتجاجی دولتیاں مار مار کر سیاپا کرنا تھا ۔:)
 
معاملہ​
عوض کردند خری را ز خری
رفت گیلانی و آمد راجا
رفت گر دزد بیاید رہ زن
این چنان است سرمایہ ما
ز این ہا ما ضرر دیدیم فقط
نہ دیدم من کہ ہیچ سودی ز این ہا
گر کہ رفت بد ز او بد تر آمد
رفت گیلانی و آمد راجا
حجاز
 

محمداحمد

لائبریرین
معاملہ​
عوض کردند خری را ز خری
رفت گیلانی و آمد راجا
رفت گر دزد بیاید رہ زن
این چنان است سرمایہ ما
ز این ہا ما ضرر دیدیم فقط
نہ دیدم من کہ ہیچ سودی ز این ہا
گر کہ رفت بد ز او بد تر آمد
رفت گیلانی و آمد راجا
حجاز

یہ واحد پوسٹ ہے جس میں ہمیں اسمِ معرفہ کے علاوہ کچھ خاص سمجھ نہیں آیا پھر بھی ہم نے اسے "زبردست" کی ریٹنگ پاس کی ہے۔ :)

بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے ہماری بات رکھی۔

خوش رہیے۔
 
Top