ہوور ڈیم پر نیا پل

طالوت

محفلین
ہوور ڈیم پر نئے پل کی تعمیر دیکھئے ۔ اگرچہ ڈیمز بذات خود انجینرنگ کا شاہکار ہوتے ہیں مگر دریائے کولوراڈو پر تعمیر اس ڈیم کا نیا پل واقعتا انجینرنگ کا شاہکار ہے ۔ یہ امریکی ریاست نویڈا اور ایریزونا کو ملانے کا ایک نیا راستہ ہے ۔ اس کی پلاننگ سے تعمیر تک قریبا 12 سال کا عرصہ صرف ہوا ہے ۔

 

فاتح

لائبریرین
چند مہینے قبل گزموڈو پر اس پل کی تصاویر دیکھی تھیں۔ کیا یہ مکمل ہو چکا ہے؟
 

طالوت

محفلین
میرا تو اس میں کوئی ہاتھ نہیں ۔ محنتی قوموں کے ہنر مند افراد ہی ایسے کام کرتے ہیں۔
 
Top