مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

ہادیہ

محفلین
جیسے معدے کے ڈاکٹروں کے لئے ہماری بڑی عید۔
اور کیا ہر بڑی عید پر ایک بار تو معدہ بھی توبہ کرتا ہی ہےo_O
اور ڈاکٹر حضرات کہتے ہیں آئیے آئیے ویلکم۔۔:p
مگر مجال ہے عید منائیں عید والے دن بھی کلینک کھول کر بیٹھے ہوتےہیں:sneaky:
ابھی پچھلی عید پر یہی ہوا میرے ساتھ:(
 

ہادیہ

محفلین
بڑی عید سے قبل جانوروں کے ڈاکٹر کی عید جبکہ عید کے بعد معدے کے ڈاکٹروں کی عید۔ عید کے روز تو صرف قصائیوں کی عید ہوتی ہے
نہیں وہ عید کا ہی دن تھا:(
ہاں جی قصائیوں کا بھی ہوتا۔اب قیمہ بنانے کا 1500 لیا صرف۔۔پوری قربانی کا تو پتہ نہیں کتنا لیتے ہیں
 

ہادیہ

محفلین
خیر ہولی اور ایسٹر والوں کو مبارک باد دیں۔فیر تسی کہنا
یہاں بھی مسلمان اپنا رونا رونے لگ گئے:p
 

لاریب مرزا

محفلین
اور رنگ وصول کرنے والے بھی۔ آنکھوں کے ڈاکٹر کیلئے یقیناً ہولی عید سے کام نہیں ہے :)
ہولی چونکہ انڈیا کا باقاعدہ ایک تہوار ہے تو ان کو ہولی کے لیے رنگوں کی کوئی ایسی قسم بنانی چاہیے جو آنکھوں اور جلد کے لے مضر نہ ہو۔ یا قدرے کم مضر ہو۔
 
Top