ہوا کے پیسے دینے والے لوگ حاضر ہوں

ABDUL AR نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2017

  1. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    2,045
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ چپس کے پیکٹ کو بھرا بھرا دکھانے کے لیے اس میں ہوا بھری جاتی ہے ۔ یہ درست نہیں ہے ۔
    چپس کے پیکٹ میں ہوا نہیں بلکہ نائیٹروجن Nitrogen گیس ہوتی ہے ۔
    کیونکہ نائیٹروجن گیس اپنے آس پاس دوسرے مالیکیولز کے ساتھ ردعمل نہیں دیتی اسلیے یہ غذا کے لیے بہترین محافظ ہوتی ہے ۔
    چپس جب پیکٹ سے نکالیں تو وہ بالکل خستہ اور کُرکُرے ہوتے ہیں ۔ وجہ یہی نائیٹروجن گیس کی موجودگی ۔
    یہ گیس غذا یا کھانے کی عمر بھی لمبی کرتی ہے ۔ یعنی اسکو خراب نہیں ہونے دیتی ۔
    اور سب سے اہم بات ۔ یہ گیس بے بو اوربے زائقہ ہوتی ہے ۔ جس کی وجہ سے چپس یا خوراک کا زائقہ بالکل وہی رہتا ہے جیسا پیکنک کے وقت اصل زائقہ ہوتا ہے ۔
    [​IMG]
    انفارمیشن بہت ہو گئی اب چائے کوئی لے آئے جلدی سے محفل کا ماحول گرمایا جائے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    گیس بھری ہونے کے باعث چپس کی تھیلی دباؤ برداشت کرنے کی بھی اہل ہو جاتی ہے اور یوں چپس ٹوٹنے سے بچ جاتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 5
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ABDUL AR بھائی دلچسپ معلومات کا شکریہ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,728
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب ہم چپس کھاتے وقت ہوا زیادہ اور چپس کم ہونے پر کمپنی والوں کو نہیں کوسے گے۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    2,045
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خود کے لے کر کھایا کریں پھر کوسا کریں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر