ہنڑ دَس ، اس جملے کا ترجمہ کیسے کروں؟

الف نظامی

لائبریرین
اکثر اوقات انگریزی جملوں کا ترجمہ کرتے ہوئے کچھ ایسا جملہ سامنے آتا ہے کہ انسان بے اختیار اپنی مادری زبان میں کہتاہے
ہنڑ دَس
یعنی اب بتاو! اس جملے کا ترجمہ کیسے کروں؟
اس تھریڈ میں احباب کوئی انگریزی جملہ برائے ترجمہ لکھ سکتے ہیں اس طرح محفلین کی توجہ سے بہتر ترجمہ میسر آ سکے گا

ابتدا میں مندرجہ ذیل جملے برائے ترجمہ پیش خدمت ہیں:​
  1. I am a non-native speaker and I speak with an accent, do you still want my voice?
  2. Yes, we especially want your voice!
  3. Part of the aim of Common Voice is to gather as many different accents
  4. as possible so that voice recognition services work equally well for everyone.
  5. This means donations from non-native speakers are particularly important.
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
احباب سے گزارش ہے کہ براہ کرم ترجمے کو تنقیدی نظر سے دیکھیں اور اپنی تجاویز سے آگاہ کریں۔
سوال:-
I am a non-native speaker and I speak with an accent, do you still want my voice?
یہ میری مادری زبان نہیں ہے اور میرا لہجہ بھی مختلف ہے ، کیا اب بھی میری آواز کی ضرورت ہے؟
جواب:-
Yes, we especially want your voice!
جی ہاں ، ہمیں خاص طور پر آپ کی آواز کی ضرورت ہے
Part of the aim of Common Voice is to gather as many different accents
as possible so that voice recognition services work equally well for everyone.
کامن وائسز کے مقاصد میں کا ایک جزو یہ بھی ہے کہ مختلف اقسام کے لہجوں پر مشتمل آوازیں اکٹھی کی جائیں تا کہ صوتی شناخت کی سروسز ہر ایک کے لیے یکساں طور پر کام کر سکیں
This means donations from non-native speakers are particularly important
اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی زبان کے غیر مقامی لہجہ بولنے والوں کی طرف سے آواز کا عطیہ کرنا خصوصی طور پر اہم ہے
Yes, we especially want your voice!
جی ہاں ، ہمیں خاص طور پر آپ کی آواز کی ضرورت ہے!

This is approximately the number of hours required to train a production speech-to-text system.
یہ تقریبا اتنے گھنٹے ہیں جو قابلِ استعمال آواز سے تحریر کے نظام کی تربیت کے لیے درکار ہیں۔
 
فرقان احمد

محفلین
احباب سے گزارش ہے کہ براہ کرم ترجمے کو تنقیدی نظر سے دیکھیں اور اپنی تجاویز سے آگاہ کریں۔
سوال:-
I am a non-native speaker and I speak with an accent, do you still want my voice?
یہ میری مادری زبان نہیں ہے اور میرا لہجہ بھی مختلف ہے ، کیا اب بھی میری آواز کی ضرورت ہے؟
جواب:-
Yes, we especially want your voice!
جی ہاں ، ہمیں خاص طور پر آپ کی آواز کی ضرورت ہے
Part of the aim of Common Voice is to gather as many different accents
as possible so that voice recognition services work equally well for everyone.
کامن وائسز کے مقاصد میں کا ایک جزو یہ بھی ہے کہ مختلف اقسام کے لہجوں پر مشتمل آوازیں اکٹھی کی جائیں تا کہ صوتی شناخت کی سروسز ہر ایک کے لیے یکساں طور پر کام کر سکیں
This means donations from non-native speakers are particularly important
اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی زبان کے غیر مقامی لہجہ بولنے والوں کی طرف سے آواز کا عطیہ کرنا خصوصی طور پر اہم ہے
Yes, we especially want your voice!
جی ہاں ، ہمیں خاص طور پر آپ کی آواز کی ضرورت ہے!
Part of the aim of Common Voice is to gather as many different accents
as possible so that voice recognition services work equally well for everyone.
کامن وائسز کے مقاصد میں کا ایک جزو یہ بھی ہے کہ مختلف اقسام کے لہجوں پر مشتمل آوازیں اکٹھی کی جائیں تا کہ صوتی شناخت کی سروسز ہر ایک کے لیے یکساں طور پر کام کر سکیں
This means donations from non-native speakers are particularly important
اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی زبان کے غیر مقامی لہجہ بولنے والوں کی طرف سے آواز کا عطیہ کرنا خصوصی طور پر اہم ہے
ہماری کاوش:
میں غیر مقامی متکلم ہوں اور میرا اپنا ایک لہجہ ہے، کیا آپ اب بھی میری آواز میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
جی ہاں، ہم خاص طور پر آپ کی آواز سے استفادہ چاہتے ہیں۔
کامن وائس کے مقصد کا ایک جزو ممکن حد تک مختلف النوع لہجوں کا اکٹھ ہے تاکہ صوتی شناخت کی سروسز ہر ایک کے لیے یکساں طور پر کام کر سکیں۔
اس کے معنی یہ ہیں کہ غیر مقامی متکلمین کے لب و لہجے بالخصوص اہم ہیں۔
 
بہت اعلی!
بہت شکریہ فرقان احمد صاحب
 
Top