ہندی میں پہلا وکیپیڈین تجربہ

میں نے آج (17 مارچ 2013 کو) ہندی ویکیپیڈیا پر پہلی بار ایک آرٹیکل لکھا۔ جس کا پہلا جملہ کافی دنوں سے وہاں میں نے لکھا تھا۔ یہ مولانا شاہ احمد نورانی کے اردو والے صفحے کا ترجمہ ہے۔ اور صرف ورلڈ اسلامک مشن تک کا ترجمہ ہے۔ نیچے لنک دے رہا ہوں۔
 
قادری صاحب اس کے بارے میں محمدعلم اللہ اصلاحی سے بات کریں
 
پہلا جملہ اخیر میں ڈگمگا گیا ہے۔ "۔۔۔ سکریہ ایک ویکتی تھے۔" کے بجائے "۔۔۔ ایک سکریہ ویکتی تھے۔" ہوتا تو تو زیادہ موزوںہوتا۔ اسی طرح "پاکستان آنا" کو "پاکستان آگمن" کیا جا سکتا ہے۔ "ورلڈ اسلامک مشن" اگر کسی مشن کا نام ہے تو اس کا ترجمہ کرنے کے بجائے جوں کا توں لکنا چاہیے۔ اگر یہ محض ایک مشن کی وضاحت کر رہا ہے تو پورے فقرے کا ترجمہ ہونا چاہیے۔ ہم عجلت میں تھے اس لیے پورا صفحہ تفصیل سے نہیں پڑھا، بہر کیف اوپن نالج بیس میں آپ نے اضافہ کیا اس کے لیے مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
 
कादरी साहब बधाई !!
हिन्दी में आफ़ाकी कोई शब्द नहीं है जैसा के आप ने आखरी लाइन में लिखा है इसे “सार्वलौकिक” या“सर्व – जन” करें तो ज़्यादा बेहतर है । इसी तरह आप ने शुरू लाइन में एक जगह शुरुआती लिखा है उसे “प्रारंभिक” करें तो बेहतर है.
ऐसे लेख अच्छा है लेकिन प्रूफ़ रीडिंग की ग़लतियाँ काफी हैं. छोटी गलतियों को मैं प्रूफ़ की ही गलती कहता हूँ उसे ठीक किया जा सकता है ! यह कोई बड़ी बात नहीं है लेकिन मेरा इंटरनेट काम नहीं कर रहा, फिलहाल मैं रूम पार्टनर का नेट प्रयोग कर रहा हूँ और वो परेशान किए हुए है!जल्दी दो जल्दी दो इसलिए मैं आपको विस्तार से लिखता हूँ अभी अभी छमा चाहता!

آپ کا بہت شکریہ سر!
میں نے اس لیے ہندی پر کام شروع کیا کہ کہیں بھول ہی نہ جاؤں۔ گوگل ٹرانسلیٹر کے بعد لفظوں کی ترتیب و تدوین کی تھی لیکن مجھے اس میں اعلیٰ درجے کی مہارت نہیں۔ ایک بار پھر شکریہ سراہنے اور چاہنے کا
 
कादरी साहब बधाई !!
हिन्दी में आफ़ाकी कोई शब्द नहीं है जैसा के आप ने आखरी लाइन में लिखा है इसे “सार्वलौकिक” या“सर्व – जन” करें तो ज़्यादा बेहतर है । इसी तरह आप ने शुरू लाइन में एक जगह शुरुआती लिखा है उसे “प्रारंभिक” करें तो बेहतर है.
ऐसे लेख अच्छा है लेकिन प्रूफ़ रीडिंग की ग़लतियाँ काफी हैं. छोटी गलतियों को मैं प्रूफ़ की ही गलती कहता हूँ उसे ठीक किया जा सकता है ! यह कोई बड़ी बात नहीं है लेकिन मेरा इंटरनेट काम नहीं कर रहा, फिलहाल मैं रूम पार्टनर का नेट प्रयोग कर रहा हूँ और वो परेशान किए हुए है!जल्दी दो जल्दी दो इसलिए मैं आपको विस्तार से लिखता हूँ अभी अभी छमा चाहता!
شکریہ سر! آپ کے روم پارٹنر کا بھی
میرے پاس تو اس کمپیوٹر میں ہندی چوکور خانوں کی صورت میں نظر آ رہی ہے۔ نجانے کس طرح آپ کا پیام پڑھ لیا۔
آپ کی حوصلہ افزائی سے مجھے واقعی حوصلہ ہوا
ایک بار پھر کہے دیتا ہوں
میں نے اس لیے ہندی پر کام شروع کیا کہ کہیں بھول ہی نہ جاؤں۔ گوگل ٹرانسلیٹر کے بعد لفظوں کی ترتیب و تدوین کی تھی لیکن مجھے اس میں اعلیٰ درجے کی مہارت نہیں۔​
غلطیاں ٹھیک کروانا بھی میرے مقاصد میں تھا اسی لیے یہاں شور مچایا تھا
میں نے اردو سے ہندی سیکھیے بھی شروع کیا تھا۔ خود ہی وقت کم دے پایا ہوں
از راہِ کرم آپ وہاں وکیپیڈیا میں بھی درستگی فرما دیجیے گا۔ کیونکہ یہ کمپیوٹر ٹھیک طرح سے دکھا نہیں رہا
 
شکریہ سر! آپ کے روم پارٹنر کا بھی
میرے پاس تو اس کمپیوٹر میں ہندی چوکور خانوں کی صورت میں نظر آ رہی ہے۔ نجانے کس طرح آپ کا پیام پڑھ لیا۔
آپ کی حوصلہ افزائی سے مجھے واقعی حوصلہ ہوا
ایک بار پھر کہے دیتا ہوں

غلطیاں ٹھیک کروانا بھی میرے مقاصد میں تھا اسی لیے یہاں شور مچایا تھا
میں نے اردو سے ہندی سیکھیے بھی شروع کیا تھا۔ خود ہی وقت کم دے پایا ہوں
از راہِ کرم آپ وہاں وکیپیڈیا میں بھی درستگی فرما دیجیے گا۔ کیونکہ یہ کمپیوٹر ٹھیک طرح سے دکھا نہیں رہا

عبد الرزاق بھائی
وکی پیڈیا میں کام کیسے کرتے ہیں مجھے اس کا تجربہ نہیں ہے ۔
 
اس مضمون میں ایک ذیلی عنوان ہے "پاکستان آنا"، ہمارا خیال ہے کہ اس قسم کے عنوانات وکیپیڈیا جیسی سائٹ میں اس معنی میں استعمال نہیں کیے جانے چاہئیں۔ بیان کا یہ انداز ایسا تاثر دے رہا ہے جیسے اس مضمون کو پڑھنے والا پاکستان میں ہے یا جو پڑھ کر سنا رہا ہے وہ پاکستان میں موجود ہے۔ اسی طرح اگر اس کو "پاکستان جانا" لکھا جائے تو بھی قباحت برقرار رہے گی۔ تب ایسا لگے گا جیسے داستان گو ہندوستان میں موجود ہے۔ چانکہ وکیپیڈیا ملکی سرحدوں سے آزاد ایک انٹرنیٹ پورٹل ہے اس لیے زبان بھی اسی نوعیت کی استعمال ہونی چاہیے۔ ایسے موقعوں کے لیے قدرے مطلق افعال استعمال کیے سکتے ہیں، مثلاً "پاکستان ہجرت" یا "نقل مکانی" وغیرہ۔ :) :) :)
 
में अब्दुल रज्जाक कादरी ने शाह अहमद नूरानी के बारे में जहां तक ​​हो सका जानकारी कर के गूगल अनुवाद की मदद से यह लेख लिखा है। इस काम में मुझे दो कारण गर्व है। एक तो मौलाना शाह अहमद नूरानी पर लेख लिखने के कारण और दूसरा हिंदी में विकिपीडिया पर पहली बार काम करने की वजह से। मुझे एक बार मौलाना शाह अहमद नूरानी का दर्शन नसीब हुआ था। यह 8 अप्रैल 2003 की दोपहर थी. जब वह माल रोड लाहौर के रीगल चौक में भाषण दे रहे थे। मुझे वह भाषा आज भी याद है।​
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
پورا صفحہ پڑھا۔
صفحہ کیا ہے اَغلاط کا پلندہ ہے۔
قادری صاحب آپ رہنے دیجیے۔
یہ آپ کے بس کی بات نہیں۔
یا تو پہلے آپ اردو اور ہندی پر قدرت حاصل کیجیے۔ یا بجائے اسلامی مضامین کے دیگر مضامین پر ہاتھ صاف کیجیے۔
اسلامی مضامین ہندی میں لکھنے کے لیے ترجمہ کے ساتھ ساتھ رسم الخط تبدیل کرنے پر بھی مہارت حاصل ہونی چاہیے۔
ایک اور طریقہ ہے اور وہ یہ کہ چند دنوں آپ ہندی وکیپیڈیا پر ادبی، تاریخی قسم کے مضامین لکیھے یا ترجمہ کیجیے۔
جب اچھی مشق ہو جائے تب آپ بے شک اسلامی مضامین لکھیے گا۔ امید ہے مشورے کا برا نہیں مانیں گے۔
اور اخلاص و استقلال کے ساتھ اپنی یہ سفر جاری رکھیں گے۔
 
Top