ہندوستان و نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
بات یہاں 84 رنز تک پہنچ چکی ہے۔وکٹیں کا خسارہ 3 ہے۔

پہلے دن کھیل کا اختتام 239 رنز اور 7 آوٹ پر ہوا تھا۔
 
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
یہاں اپنی پہلی اننگز میں 316 کے مجموعی سکور تک پہنچ سکی ہے ہندوستان۔
جواب میں اس وقت 14 رنز ہیں نیوزی لینڈ کے ایک وکٹ کے نقصان پر۔
 

ابن توقیر

محفلین
انڈیا پہلی اننگز 316
انڈیا دوسری اننگز : 227/8
نیوزی لینڈ پہلی اننگز 204
انڈیا کی مجموعی برتری:۔339
تین دن کا کھیل مکمل۔
 
انڈیا پہلی اننگز 316
انڈیا دوسری اننگز : 227/8
نیوزی لینڈ پہلی اننگز 204
انڈیا کی مجموعی برتری:۔339
تین دن کا کھیل مکمل۔
انڈیا ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی کھوئی ہوئی پہلی پوزیشن واپس حاصل کرنے کی طرف رواں دواں ہے۔
اللہ کرے کلکتے برف پے جائے:dont-know:
 

ابن توقیر

محفلین
یہ ٹیسٹ میچ جیت کر پوزیشن پا بھی لے گا پاء جی۔
پھر ہمارے شہزادے اگر ویسٹ انڈیز کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جیسی درگت ٹیسٹ میں بھی بنائیں تب ہی ہمیں واپس ملے گی وگرنہ چند دن کی مہمان پوزیشن ہم سے روٹھ جائے گی۔
سُپر سمائلس
 
374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز 94-1
ٹام جیری لیتھم, اور ہنری کڈمین نکول-س کی فلحال عمدہ بیٹنگ جاری لیکن کسی بھی لمحے جدیجا اور ایشون کی پھرکیاں میچ کا رخ پھیر سکتیں-
 
چلیں کوئی بات نہیں، ایک سال کے لئے میس تو اپنے ہی پاس ہے۔
ویسے بھی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹیمز اب جتنا قریب قریب ہیں، یہ اوپر نیچے چلتا ہی رہے گا۔
کسی ایک ٹیم کی واضح برتری کا دور اب گزر چکا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انڈیا نے دوسرا ٹیسٹ 178 سکوروں سے جیت لیا ہے اور ساتھ ہی سیریز جیت کر ٹیسٹ رینکنگ میں واپس پہلی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
 
Top