انڈیا پہلی اننگز 316
انڈیا دوسری اننگز : 227/8
نیوزی لینڈ پہلی اننگز 204
انڈیا کی مجموعی برتری:۔339
تین دن کا کھیل مکمل۔
اللہ کرے کلکتے برف پے جائےانڈیا ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی کھوئی ہوئی پہلی پوزیشن واپس حاصل کرنے کی طرف رواں دواں ہے۔
سُپر سمائلس۔اللہ کرے کلکتے برف پے جائے![]()
تے وچ مرزا یار پھرےاللہ کرے کلکتے برف پے جائے![]()
اب کچھ ہی دیر میں بلیک کیپز کا دھڑن تختہ ہوا ہی ہوا۔
یہ ساتھ چھاپنے کی بھلا کیا ضرورت تھیساتھ ہی سیریز جیت کر ٹیسٹ رینکنگ میں واپس پہلی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
کم از کم انڈیا نیوزی لینڈ سیریز میں میرا "انٹرسٹ" اسی حد تک تھایہ ساتھ چھاپنے کی بھلا کیا ضرورت تھی![]()
کم از کم انڈیا نیوزی لینڈ سیریز میں میرا "انٹرسٹ" اسی حد تک تھا![]()
وہ شاید ایک سال ہمارے پاس ہی رہے۔
اب آئی سی سی والے اپنا مگدرلے جائیں گے ؟