بھلکڑ
لائبریرین
لگتا ہے ٹک مجھے نہیں آپ کو لگا ہو۔۔۔۔۔بھلکڑ صاحب نائیوں کے لگائے "ٹک" کی خوب کہی آپ نے۔ ہم تو چشمِ تصور میں اسے نائی کے ہاتھوں شرعی تقاضا پورا کرنے کے لئے لگائے جانے والے "ٹک" سے جوڑ کر دہرے محظوظ ہوئے ، اور محظوظ ہوتے ہوتے دہرے ہو گئے![]()

