مریم افتخار
محفلین
بے حد شکریہ لاریب۔ آپ کو پسند آئیں تو بہت خوشی ہوئی۔ آپ سنائیں کیا حال چال ہے اور کوئی نیا ٹور بھی کیا؟لاجواب!!
تمام تصاویر خوب ہیں. اور یہ خوب تر،
بے حد شکریہ لاریب۔ آپ کو پسند آئیں تو بہت خوشی ہوئی۔ آپ سنائیں کیا حال چال ہے اور کوئی نیا ٹور بھی کیا؟لاجواب!!
تمام تصاویر خوب ہیں. اور یہ خوب تر،
سیر و تفریح کی غرض سے چھوٹے موٹے ٹور تو روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہیں. البتہ کچھ عرصہ سے کوئی بڑا ٹور پلان نہیں کیا.بے حد شکریہ لاریب۔ آپ کو پسند آئیں تو بہت خوشی ہوئی۔ آپ سنائیں کیا حال چال ہے اور کوئی نیا ٹور بھی کیا؟
یہ پل خطرناک نہیں ہے۔ ہاں پیر دیکھ کر رکھنا پڑتا ہے۔ کئی سسپنشن برج پر سے گزر ہوا جو اس کی نسبت خوب لہلہاتے ہیں۔
یہاں بڑی کھڑکی میں بیٹھ کر اپنی تصویر بنوائی؟
یوکان ٹیریٹری، کینیڈا میں بھی ہے۔ ویسے سکردو والا بھی دیکھا تھا اک عمر پہلےمگر کیا آپ نے کبھی ٹھنڈے ریگستان کا نظارہ کیا؟
سراپا سپاس گزار و منتظرم!![]()
پہلے کیوں نہیں آئیڈیا دیا؟یہاں بڑی کھڑکی میں بیٹھ کر اپنی تصویر بنوائی؟
بٹیا ہم سے شئیر درست نہیں ہوتیسراپا سپاس گزار و منتظرم!![]()
A-smooth-sea-never-made-a-skilled-sailor:آپ سب ٹھنڈے ریگستان کا ایک جاندار نظارہ کریں اور پھر ہم آپ کو اپنی جیپ ریلی دکھاتے ہیں:
☹️☹️ہمارے دوسرے ٹرپ میں ایک انٹرنیشنل سیاح ایسا بھی تھا جو دریا کے بیچوں بیچ پل کے دو سٹیپس کے پکڑ کے اس سے نیچے ہوا میں لٹک گی
ماشااللہ بہت بہت بہت پیاری ویڈیو! ♥️بٹیا ہم سے شئیر درست نہیں ہوتی
کوشش کی ہے
یہ نہ سمجھیں کہ یہ حادثہ تھا۔ کچھ لوگ اسے چوڑ کہتے ہیں۔ چ پر زبر ہے! تاہم اپنا ایسی چیزوں پہ کوئی تبصرہ نہیں ہوتا۔ جو دل کرتا ہے کر لو اور نتائج بھگت لو شاباش!
بلتت کی زیارت تو تین یا چار دفعہ کی، لیکن التت سائیڈ کی شاندار بات فورٹ سے باہر اس کی آبادی تھی، جو کسی اندرون شہر کی مانند لگی۔ خصوصاً ایک تالاب کے اطراف میں۔واقعی خوبصورت تھی ہنزہ میں یہ سائیڈ۔ آپ نے بلتت فورٹ بھی دیکھا یا التت ہی؟
عبور نہیں کیا 🫣 ۔۔۔ قریب سے زیارت تو کر چکےاس طرف گئے نہیں یا بس عبور نہیں کیا؟
ماشااللہ بہت بہت بہت پیاری ویڈیو! ♥️
اب آپ کہیں۔ سی ایم صاب جان دیو، ساڈی واری وی آن دیوعبور نہیں کیا 🫣 ۔۔۔ قریب سے زیارت تو کر چکے
بہت شکریہماشااللہ بہت بہت بہت پیاری ویڈیو! ♥️