ہم کسی سے کم نہیں (ا)

اللہ پاک نے جو ہمارے پاس کسی دوسرے کے حصے کا رکھا ہے۔۔ وہ پہنچانے کے لئے کچھ تو وسیلہ بن ہی جاتا ہے قدیر بھائی۔
اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں۔
جی بہت اچھی سوچ ہے
میں نے بھی یہ اوبزرو کیا ہے کہ
جتنا کھلے دل سے خرچ کرو اللہ اور دیتا ہے
اور جو گن گن کر رکھتا ہے وہ اپنا بھی پورا نہیں کرپاتا
 
سیما علی

لائبریرین
بہت اعلیٰ ایک سے بڑھ کر ایک !!!!!ہماری بٹیا کی ہنر مندی کو نظر نہ لگے ۔۔۔۔بہت ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سارا پیار ۔۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
جی بہت اچھی سوچ ہے
میں نے بھی یہ اوبزرو کیا ہے کہ
جتنا کھلے دل سے خرچ کرو اللہ اور دیتا ہے
اور جو گن گن کر رکھتا ہے وہ اپنا بھی پورا نہیں کرپاتا
اس میں ذرا برابر شک نہیں۔۔۔۔
’حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : خرچ کرو اور گن کر نہ دو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں گن کر دے گا، اور ہاتھ نہ روکو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تم سے اپنا ہاتھ روک لے گا۔‘‘ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔
 
میم الف

محفلین
ماشا٫اللہ - ماشا٫اللہ
بہترین کاریگری، بہت دیدہ زیب، جیسے کسی پروفیشنل نے بنائے ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بہت اچھی سوچ ہے
میں نے بھی یہ اوبزرو کیا ہے کہ
جتنا کھلے دل سے خرچ کرو اللہ اور دیتا ہے
اور جو گن گن کر رکھتا ہے وہ اپنا بھی پورا نہیں کرپاتا
درست کہہ رہے ہیں قدیر بھائی۔
ایسا ہی ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہمیں کھلے دل سے نیک راہ میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس میں ذرا برابر شک نہیں۔۔۔۔
’حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : خرچ کرو اور گن کر نہ دو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں گن کر دے گا، اور ہاتھ نہ روکو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تم سے اپنا ہاتھ روک لے گا۔‘‘ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔
بے شک ایسا ہی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشا٫اللہ - ماشا٫اللہ
بہترین کاریگری، بہت دیدہ زیب، جیسے کسی پروفیشنل نے بنائے ہوں۔
خوش رہئیے۔ اتنی تعریف سے ہماری بھوک بھی ختم ہوگئی جیسے۔ اب سامنے رکھے فرنچ فرائیز کون کھائے گا ۔

باقی والے" ہم کسی سے کم نہیں" بھی دیکھئیے۔
 
Top