یہ تکلیف ہم اٹھا لیتے لیکن آپ کے تبصرے کو ۵۰ منٹ گزر چکے ہیں۔
شاید اب تک آپ کو دوبارہ بھوک لگ گئی ہو![]()
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بہتبہت زبردست
آپ کا فن بھی اب جھلک رہا ہے آپ کی پروفائل میں
اچھااصل میں عنوان سے یہ گانا ذہن میں آ گیا۔
اِسی کی دو لائنیں ہیں: ہم کسی سے کم نہیں - اِس کا ہم کو ہے یقیں![]()
ہمیں اپنی بٹیا کے سگھڑاپے پر فخر ہے جیتی رہیے اللّہ اپنی امان میں رکھے آمیناچھا
ہم سمجھے کہ واقعی یقین آ گیا آپ کو۔
گانے کی لائنز تو ذہن میں آئیںاچھا
ہم سمجھے کہ واقعی یقین آ گیا آپ کو۔
ثم آمینہمیں اپنی بٹیا کے سگھڑاپے پر فخر ہے جیتی رہیے اللّہ اپنی امان میں رکھے آمین
اب تو ہمیں بھی یقین آ گیا کہ واقعی آپ کو یقین آ گیا ہےگانے کی لائنز تو ذہن میں آئیں
عنوان دیکھنے کے بعد
واقعی یقین بھی آ گیا
تصاویر دیکھنے کے بعد![]()