1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

جیہ نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2010

  1. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بھائی جی فاکسپرو پروگرامیبل ڈاٹابیس ہے جو ریکارڈز کو ڈی بی ایف ایکسٹینشن کے ساتھ سٹور کرتا ہے۔ اسے باآسانی ایکسیل اور م س ایکسیس میں بھی کھولا جا سکتا ہے اور سی وی ایس وی فائل میں ایکپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔
     
  2. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ایک بھی میرے کام کا نہیں :(
     
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اس کا کوئی متبادل تو ہونا چاہیے لینکس پر بھی۔
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    جویریہ بٹیا میں نہ صرف یہ کہ فاکس پرو کے بارے مین جانتا ہوں بلکہ میں اس پر ان دنوں بھی کام کر رہا ہوں۔ یعنی ایک فاکس پرو ایپلیکیشن کی ری انجنئیرنگ کر کے اسے پی ایچ پی اوریکل بیسڈ ویب ایپلیکیشن بنا رہا ہوں۔ میں نے سی ایس وی کا اس لئے پوچھا تھا کہ کیا آپ اسے کنورٹ کر سکتی ہیں اور وہ آپ کر سکتی ہیں۔ اب اگر ایپلیکیشن کی نوعیت اور فنکشن کے بارے میں بھی بتا دیتیں تو سوچا جاتا کہ اس کا بہتر متبادل کیا ہو سکتا ہے جو پلیٹ فارم انڈیپینڈینٹلی کام کرے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
  6. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ہیں؟ کیا گوگل کروم میں نستعلیق فانٹس والے مسائل حل ہو گئے یا آپ نے یہ جملہ نسخ سٹائل کو دیکھتے ہوئے لکھا ہے؟ :confused:
     
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    کروم نستعلیق کو بہترین دکھاتا ہے۔
     
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میں نے تو نسخ سٹائل کو دیکھتے ہوئے رائے دی تھی۔ اب نستعلیق کو چیک کیا تو برا تو نہیں البتہ یہ چیک والا لفظ عجیب دِکھ رہا ہے
     
  9. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    اوبنٹو لوسڈ میں اردو فونٹ صحیح نظر نہیں آرہے مجھے
    کیا کوئی حل بتائے گا
     
  10. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    آپ نے فونٹس انسٹال کرلیے ہیں؟
     
  11. sirajkb

    sirajkb محفلین

    مراسلے:
    16
    اوبنٹو کا 9٫10 ورژن ڈاونلوڈ کرنے کا لنک کہاں سے ملے گا ؟
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    جی بلکل کرلیئے ہیں اصل فونٹ فولڈر میں بھی اور ہوم کے فولڈر میں بھی fonts. بناکر بھی دیکھ لیا ہے مگر فرق نہیں پڑا
     
  13. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    یہ دیکھ لیں کچھ کا کچھ فونٹ بن رہا ہے

    [​IMG]
     
  15. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے فونٹ ہی انسٹال نہیں۔
    گوگل کروم پر کیا رزلٹ ہے۔
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,013
    موڈ:
    Daring
    بھائی یہ گوگل کروم ہی تو ہے
     

اس صفحے کی تشہیر