ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

جیہ

لائبریرین
جویریہ بٹیا آپ کا ویزول فاکس پرو پروگرام کرتا کیا کیا ہے یہ بتا دیں تو شاید کوئی بہتر بدل فراہم کیا جا سکے۔ :) اور یہ کہ کیا آپ اس کی ڈاٹا فائلیں سی ایس وی میں ایکسپورٹ کر سکتی ہیں؟
بھائی جی فاکسپرو پروگرامیبل ڈاٹابیس ہے جو ریکارڈز کو ڈی بی ایف ایکسٹینشن کے ساتھ سٹور کرتا ہے۔ اسے باآسانی ایکسیل اور م س ایکسیس میں بھی کھولا جا سکتا ہے اور سی وی ایس وی فائل میں ایکپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔
 
جویریہ بٹیا میں نہ صرف یہ کہ فاکس پرو کے بارے مین جانتا ہوں بلکہ میں اس پر ان دنوں بھی کام کر رہا ہوں۔ یعنی ایک فاکس پرو ایپلیکیشن کی ری انجنئیرنگ کر کے اسے پی ایچ پی اوریکل بیسڈ ویب ایپلیکیشن بنا رہا ہوں۔ میں نے سی ایس وی کا اس لئے پوچھا تھا کہ کیا آپ اسے کنورٹ کر سکتی ہیں اور وہ آپ کر سکتی ہیں۔ اب اگر ایپلیکیشن کی نوعیت اور فنکشن کے بارے میں بھی بتا دیتیں تو سوچا جاتا کہ اس کا بہتر متبادل کیا ہو سکتا ہے جو پلیٹ فارم انڈیپینڈینٹلی کام کرے۔ :)
 
محمد سعد

محفلین
ہیں؟ کیا گوگل کروم میں نستعلیق فانٹس والے مسائل حل ہو گئے یا آپ نے یہ جملہ نسخ سٹائل کو دیکھتے ہوئے لکھا ہے؟ :confused:
 
جیہ

لائبریرین
ہیں؟ کیا گوگل کروم میں نستعلیق فانٹس والے مسائل حل ہو گئے یا آپ نے یہ جملہ نسخ سٹائل کو دیکھتے ہوئے لکھا ہے؟ :confused:
میں نے تو نسخ سٹائل کو دیکھتے ہوئے رائے دی تھی۔ اب نستعلیق کو چیک کیا تو برا تو نہیں البتہ یہ چیک والا لفظ عجیب دِکھ رہا ہے
 
وجی

لائبریرین
اوبنٹو لوسڈ میں اردو فونٹ صحیح نظر نہیں آرہے مجھے
کیا کوئی حل بتائے گا
 
وجی

لائبریرین
یہ دیکھ لیں کچھ کا کچھ فونٹ بن رہا ہے

screenshotsdj.png
 
Top