لتا ہم تیرے پیار میں سارا عالم کھو بیٹھے ،،،،،،،،،،،، لتا

فرخ منظور

لائبریرین
واہ! کیا خوبصورت گیت ہے۔ شکریہ خوشی صاحبہ۔ موسیقار جوڑی شنکر، جے کشن کی جوڑی کے ساتھ ہمیشہ نغمہ نگاروں کی ایک ہی جوڑی نظر آتی ہے۔ یعنی حسرت جے پوری اور شیلندر۔
 
Top