ہم بے شرم نہیں۔

شہزاد وحید

محفلین
گر آپ کے ذہن میں ٹریفک بڑھانے کے لیے کوئی مناسب تجویز ہے تو اسے پیش کریں۔ اس کے قابل عمل ہونے کی صورت میں ہم اس پر ضرور عمل کریں گے۔ ویسے ایک حد سے زیادہ ٹریفک ہمیں بھی پسند نہیں ہے۔

بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔ زیادہ ٹریفک میں یہ خطرہ ہے کہ کچھ کم عقل لوگ فضول کے تھریڈز سٹارٹ کرتے رہتے ہیں جو کسی کام کےنہیں ہوتے ہیں۔ جبکہ کہ ابھی تک میں نے محفل پر کوئی فضول یا ان انفارمیٹو تھریڈ نہیں دیکھا۔
 

شہزاد وحید

محفلین
:eek: جبکہ ہمیں لگتا ہے کہ کچھ کچھ جگہوں پر اتنی جلدی اتنے نئے تھریڈز آجاتے ہیں کہ ہم سب جگہ جواب دیتے دیتے تھک جاتے ہیں :(
ویسے یہ کونسی کیٹگریز ہیں :confused:
ویسے اپ پر بھی کوئی پابندی نہیں ہے آپ کیوں نہیں نئے تھریڈز پوسٹ کرتے :confused:
میں نے قسم کھائی ہے تھریڈز نا پوسٹ کرنے کی۔ لیکن کل پورے ایک سال بعد قسم توڑ دی ہے۔ اسی لئیے تو یہ تھریڈ بھی نظر آ رہا ہے آپ کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے شہزاد بھائی اور ساجد بھائی چھوڑیں یہ نمبروں کا سلسلہ، اور مراسلات کی طرف آئیں۔ یہ اونچ نیچ آتی جاتی رہتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
کبھی یہ گلہ ہمیں بھی تھا خیر ۔ بدنام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہو گا کہہ کر دل کو تسلی دی اور ڈھیٹ بن کے یہیں پڑے آج تک ۔
بلکہ ہم نے تو باقائدہ رونا دھونا شروع کردیا تھا ۔۔۔۔۔ خیر ۔۔ ہم نے بھی ’’ ڈھٹائی اور بے شرمی‘‘ کا مظاہرہ کیا کہ آج یہ لکھاآتا ہے کہ :
م۔م۔مغل کی اصلاح کی امید کی جاسکتی ہے

mughal10.gif
 

تعبیر

محفلین
میں نے قسم کھائی ہے تھریڈز نا پوسٹ کرنے کی۔ لیکن کل پورے ایک سال بعد قسم توڑ دی ہے۔ اسی لئیے تو یہ تھریڈ بھی نظر آ رہا ہے آپ کو۔
ارے واہ یہاں تو ساری ہی ہرے ہرے نظر آ رہے ہیں
مبارک ہو کہ آپ مشہور ہو گئے ۔ دیکھا ایک ہی تھریڈ کا کمال :laugh:

جبکہ میں ہمیشہ یہ کہتی ہوں کہ بڑے بڑے فارمز پر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ ویسے آپ کی جگہ میں ہوتی تو ہرگز ایسا نا کرتی بلکہ تھریڈ پوسٹ کرتی رہتی ۔
محفل کو چلان اور اگے بڑھانے والے ہم ہیں اگر سب ایسا سوچنے لگے تو محفل تو فریز اور بور ہو جائے گی :(
 

تعبیر

محفلین
یہ نمبر کیا ہیں اگر تو شہرت کے کہے ہین تو وہ کیسے نطر آتے ہیں مجھے بھی بتائیں پلیز
 

تعبیر

محفلین
کہاں اور کیسے مجھ سے نہیں ہو رہا اور نا ہی مجھے سمجھ ا رہی ہے کہ کس پر کلک کرنا ہے
کیا ہرے ڈبوں پر اگر نہیں تو یہ شہرت کا آئیکون دیکھنے میں کیسا ہوتا ہے اور کہاں ہوتا ہے

ایک بار پھر ان پڑھ سے پالا پر ہی گیا۔ہاہاہا
 

تعبیر

محفلین
مبارکاں مبارکاں مجھے خود ہی میرے ننھے سے دماغ نے بتا دیا کہ کہاں اور کیسے کرنا ہے

میں نے اپنے پوائنٹس دیکھ بھی لیے۔یاہووووووووووو
 
Top