ہم اِس لڑی میں بات کریں گے کہ ٭عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعدپاکستان میں٭ کیا کیا تبدیل کیا !

ہادیہ

محفلین
عنوان ہی ٹھیک نہیں لگ رہا۔۔
"کیا کیا تبدیل کیا" ۔۔ بھئی ابھی تو وعدے اور باتیں کی جارہی ہیں۔۔کچھ عرصہ ہمیں دیکھنا چاہیے ۔۔ انتظار کرنا چاہیے۔۔ پھر ہی ہم یہ موازنہ صحیح طور سے کرسکیں گے کہ "کیا کیا تبدیل کیا"..
 
عبدالقدیر بھائی! وزیرِ اعظم بن گئے ہیں عمران خان؟ پکی بات ہے؟
پھر جس جس نے میرا ادھار واپس کرنا ہے انہیں رقعہ بھیج دوں؟
 
میں نے ابھی ٹی وی دیکھا ہے تو کچھ اور ہی منظر آرہا تھا کہ 129 سیٹیں پنجاب سے ن لیگ کی ہیں اور عمران خان نے 122 سیٹیں اب پتا نہیں کس طرح حکومت بنے گی !
 
یہ پنجاب اسمبلی کا منظر ہے اور آپ نے لڑی برائے وزارت عظمی کھولی ہے!
 
عنوان ہی ٹھیک نہیں لگ رہا۔۔
"کیا کیا تبدیل کیا" ۔۔ بھئی ابھی تو وعدے اور باتیں کی جارہی ہیں۔۔کچھ عرصہ ہمیں دیکھنا چاہیے ۔۔ انتظار کرنا چاہیے۔۔ پھر ہی ہم یہ موازنہ صحیح طور سے کرسکیں گے کہ "کیا کیا تبدیل کیا"..
یہ لڑی اسی لئے کھولی گئی ہے کہ شروع سے ہم چیک کرتے جائیں کہ کیا کیا تبدیلی کر رہے ہیں عمران خان صاحب
 
Top