تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

سیماب

محفلین
کیا میرا نام چرانے کا ارادہ ہے؟;)
اب اس باسی نام کو لے کر کیا کروں گی میرے پاس تازے ناموں کا امبار پڑھا ہے:p
نقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ (وزیر داخلہ رحمان ملک)
اب اجازت نہیں تو جواب کیسے دوں
 

سیماب

محفلین
جی جی مجھے پتہ ہے آپ کے پاس کافی سٹاک موجود ہے
ہاں ہمارے نام کچھ انوکھے ہوتے ہیں ہے نا
لیکن اس کی اجازت کی پرواہ ہی کون کرتا ہے؟
پر میںتو بڑوں کی بات مانتی ہوں
محفل میں خوش آمدید سیماب:)
شکریہ
پر آپ نے اپنا تعارف نہیں دیا
 

سیماب

محفلین
سیماب آپ نے پھر میرے تعارف کی لڑی کا چکر ہی نہیں لگایا ورنہ میرا تعارف تو موجود ہے وہاں
وہی کام تو نہیںہوتا ہے اس لیے تو آپ کا تعارف یہاں مانگا ہے
یہ تو غلط بیانی ہوئی
میں تو کبھی بھی اپنی ایج نہیں چھپاتی
اچھا پھر تو آپ بڑی ہی اچھی بچی ہیں
 
Top