تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

سیماب

محفلین
صبر
اچھا تو ایک ہی سوال پوچھنا ہے پھر سوچ سمجھ کر پوچھتا ہوں
جی سوچ لیں
اس سے پہلے کے میں محسین وقار علی جی کا جواب دوں
پورے دھاگے میں ڈھونڈ مارا۔کہیں نہیں ملا میرا جواب۔:atwitsend:
دیا ہی نہیں تو ملے گا کہا
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے کا نام "ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں" ہے۔ اور 205 مراسلے ہو گئے اور بات ابھی تک ہممم مم سے آگے نہیں بڑھی۔
 
Top