ہمارے نوزائدہ بیٹے کے لئے نام تجویز کریں!

نایاب

لائبریرین
محترم افضل حسین بھائی
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی نومولود شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھتے نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
دادا دادی ۔۔۔ نانا نانی ۔۔۔ پھوپھی اور خالہ ۔۔۔ اور پھر ۔۔۔ ماما بابا ۔۔
جو بھی نام تجویز کریں اللہ تعالی اسے مبارک فرمائے آمین
 
السلام علیکم۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اسے دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے ، اس کو ماں باپ کو بھی، اس کے ابو کے تمام جاننے والوں کو بھی۔
اجمل حسین۔اکمل حسین۔
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو افضل حسین صاحب، آپ کے نام کی مناسبت سے صاحبزادے کا نام فاضل حسین افضل کیسا رہے گا۔
 
Top