ہمارے لگائے پودے

جاسمن

لائبریرین
IMG-20171014-WA0038.jpg
 
بہت خوبصورت ہیں!

میرا بھی دل کر رہا ہے اپنے لگائے ہوئے پودے شریک کروں. (ریسرچ والے) :sneaky:
سب سے پہلے سپروائزر نے یہ پوچھا تھا کہ کبھی پودے لگائے ہیں؟ اور میں نے کہا نہیں! (n)

گھر والے روز فون پر میرا حال پوچھنے کے بعد میرے پودوں کا حال پوچھتے ہیں اور پرسوں تو چھوٹے بھائی نے یہ بھی کہا کہ آپ نے مالی ہی بننا تھا تو اتنا پڑھایا لکھایا کیوں؟ :D:rolleyes:
 
آخری تدوین:
Top